Results 1 to 2 of 2

Thread: قوم ساتھ دے تو ہر مسئلے کا Ø+Ù„ Ù†Ú©Ù„ آتا ہے، آرمی چیف

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic قوم ساتھ دے تو ہر مسئلے کا Ø+Ù„ Ù†Ú©Ù„ آتا ہے، آرمی چیف

    قوم ساتھ دے تو ہر مسئلے کا Ø+Ù„ Ù†Ú©Ù„ آتا ہے، آرمی چیف
    486433 93372455 - قوم ساتھ دے تو ہر مسئلے کا Ø+Ù„ Ù†Ú©Ù„ آتا ہے، آرمی چیف
    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ Ù†Û’ کہا ہے کہ آزادی بغیر قیمت Ú©Û’ Ø+اصل نہیں ہوتی۔ ہیرو وہ ہیں جو آنکھیں بند کرکے اس ملک پر اپنی جان قربان کرتے ہیں۔ اپنے شہدا Ú©Ùˆ بھلانے والی قومیں مٹ جاتی ہیں۔ باہر سے لوگ Ø¢ کر پوچھ رہے ہیں، تمام دنیا دہشت گردی Ú©Û’ سامنے سرنگوں ہو Ú†Ú©ÛŒ ہے، پاکستان Ù†Û’ دہشت گردی Ú©ÛŒ لعنت پر کیسے قابو پا لیا؟

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ Ù†Û’ 2018Ø¡ Ú©Û’ دوران Ú©Û’ شہید ہونے والے مسلØ+ افواج Ú©Û’ آفیسرز اور جوانوں Ú©Û’ ورثا اور غازیوں Ú©Ùˆ اعزازت عطا کیے۔
    اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ Ù†Û’ کہا کہ دنیا Ø+یران ہے کہ پاکستان Ù†Û’ دہشتگردی Ú©Û’ عفریت پر کیسے قابو پا لیا؟ ان کا کہنا تھا کہ میرے پاس Ú©Ú†Ú¾ لوگ آئے اور پوچھتے رہے کہ تمام دنیا دہشت گردی Ú©Û’ سامنے سرنگوں ہو Ú†Ú©ÛŒ ہے، آپ Ù†Û’ ایسی کیا چیز Ú©ÛŒ کہ پاکستان میں آپ Ù†Û’ دہشت گردی Ú©ÛŒ لعنت پر قابو پا لیا؟ آرمی چیف Ù†Û’ کہا کہ جب قوم ساتھ Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ ہو تو ہر مسئلے کا Ø+Ù„ Ù†Ú©Ù„ آتا ہے۔
    آرمی چیف نے کہا کہ قربانی کے جذبے سے سرشار قوم کو کبھی شکست نہیں دی جا سکتی۔ سب سے بڑی چیز یہ ہے کہ اس ملک میں ایسے باپ موجود ہیں جو اپنے بیٹے قربان کرنے کے لیے تیار ہیں، ایسی مائیں موجود ہیں جو اپنے 21، 22 سال کے بیٹے ملک پر نچھاور کرنے کو تیار ہیں۔
    اک فوج Ú©Û’ سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ Ù†Û’ کہا کہ میری ایسی بہنیں اور بیٹیاں ہیں جنہوں Ù†Û’ اپنے شوہر اور بھائی ملک پر قربان کیے۔ اس ملک میں ایسے لوگ موجود ہیں جو اپنی جان پر ملک Ú©Ùˆ ترجیØ+ دیتے ہیں تو پاکستان Ú©Ùˆ انشا اللہ Ú©Ú†Ú¾ نہیں ہوگا۔
    2gvsho3 - قوم ساتھ دے تو ہر مسئلے کا Ø+Ù„ Ù†Ú©Ù„ آتا ہے، آرمی چیف

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: قوم ساتھ دے تو ہر مسئلے کا Ø+Ù„ Ù†Ú©Ù„ آتا ہے، آرمی چیف

    2gvsho3 - قوم ساتھ دے تو ہر مسئلے کا Ø+Ù„ Ù†Ú©Ù„ آتا ہے، آرمی چیف

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •